پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
لاہور:
محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 روز کیلئے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی، ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کی کوریج کیلئے چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال...
یمن تنازع کے بعد اہم پیش رفت، سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر اماراتی نائب صدر ریاض پہنچیں گے
ریاض: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد اعلیٰ سطح پر رابطے کا ایک اہم سلسلہ سامنے آیا ہے۔
اماراتی نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے سربراہ شیخ منصور بن زاید آل نہیان نے سعودی عرب کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے...
آئرلینڈ کے کپتان کا اسرائیلی ہم منصب سے مصافحے سے انکار، ویڈیو وائرل
یوئیفا نیشنز لیگ میں آئرلینڈ کے کپتان کی اسرائیلی ہم منصب سے مصافحے سے انکار کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ہنگری کے شہر ڈیبرسن میں اتوار کو آئرلینڈ اور اسرائیل کے درمیان یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ سے قبل آئرلینڈ کے کپتان دارا اوشی نے اسرائیلی کپتان مانور سولومون سے مصافحہ...
’نیویارک میں مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں‘، ایران نے امریکا سے بات چیت کا منصوبہ ہی مسترد کردیا
ایران نے امریکا کے ساتھ نئی بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک میں موجود ایرانی وفد کی امریکی حکام سے مذاکرات کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک ایرانی وفد کے...
پرواز کے دوران پاور بینک میں اچانک آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے پرتگال کے دارالحکومت لزبن جانے والی لفتھوانزا کی پرواز کو دورانِ سفر ایک مسافر کے پاور بینک میں آگ لگنے کے بعد فرانس کے شہر لیون کی جانب موڑ دیا گیا۔
ایئر بس طیارہ 198 مسافروں کو لے کر لزبن کی طرف محوِ پرواز تھا۔ مسافر...

