کوئٹہ میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باوٴزر میں آگ بھڑک اٹھی 2 افراد جھلس کر جاں بحق

کوئٹہ:  سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باوٴزر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے سبب 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی کے مطابق میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں فوری طور...

پنجاب میں 96 لاکھ بچے آؤٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف

لاہور:  صوبہ پنجاب میں 96 لاکھ بچے آؤٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر میں کتنے بچے آؤٹ آف اسکول ہیں؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپوزیشن رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی کے سوال پر تفصیلات پنجاب اسمبلی  میں پیش کردیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے انکشاف کیا ہے...

سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کو دیکھنے کے بعد مداح ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ سلمان خان نے حال ہی میں سلم ری ہیبیلیٹیشن اتھارٹی (ایس آر اے) کے...

کوئٹہ: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت

کوئٹہ کے ایک نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں ایک ہی وقت میں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔ بچوں کی پیدائش پر اہلخانہ خوشی سے نہال ہیں۔ شہری کے پہلے سے تین بچے تھے، ان بچوں کی پیدائش کے بعد...

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات، خطے کی مالی و ترقیاتی ضروریات پر تفصیلی تبادلۂ خیال

اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، امجد حسین نے آج وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کی مالی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم...

ویب ڈیسک