اومیگا 3 کا نیا فائدہ سامنے آگیا، پھیپھڑوں کی صحت سے بھی اہم تعلق

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈز نہ صرف دل اور دماغ کی صحت کے لیے مفید ہیں بلکہ یہ پھیپھڑوں کی بہتر کارکردگی برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں اومیگا...

کھجور کے درختوں کوبچانے کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی تیار

اردن سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ انجینئر زید سنوکروت نے کھجور کے درختوں کو تباہ کرنے والے خطرناک ریڈ پام ویول کے خلاف مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی تیار کرنے کے لیے ابوظہبی میں ڈیپ ٹیک کمپنی پامیئر قائم کر دی۔ زید سنوکروت کے مطابق لاکھوں کھجور کے درخت...

جان ابراہم نے ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں 84 کروڑ روپے کا بنگلہ خرید لیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے اپنے رئیل اسٹیٹ اثاثوں میں ایک بڑا اضافہ کرتے ہوئے ممبئی کے انتہائی مہنگے اور پوش علاقے باندرہ ویسٹ میں ایک شاندار بنگلہ خرید لیا ہے۔ رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی کمپنی لائسیز فوراس کی جانب سے حاصل کردہ پراپرٹی رجسٹریشن دستاویزات کے مطابق...

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ،

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جناب امجد حسین نے آج نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی...

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد:  وفاقی حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان گردشی قرضے میں سترہ سو ارب روپے تک کمی کرنے کے حوالے سے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرض کے سیٹلمنٹ پلان کیلئے...

ویب ڈیسک