38ویں پاکستان اسکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل حسن ہادی نے جیت لیا

38ویں پاکستان اسکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل حسن ہادی خان نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق سہ روزہ 38ویں پاکستان اسکریبل چیمپئن شپ میں ملک بھر کے 80 بہترین کھلاڑی شریک ہوئے۔ حسن ہادی خان نے 27 میں سے 20 میچز جیت کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ وہ سنسنی...

ایران نے ہزاروں جوہری سینٹری فیوجز پہاڑ کے اندر منتقل کر دیے, اسرائیل کا بڑا دعویٰ

اسرائیلی انٹیلیجنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے گزشتہ سال اپنی یورینیم افزودگی سے متعلق ہزاروں جدید سینٹری فیوجز ایک انتہائی محفوظ زیرِ زمین تنصیب میں منتقل کر دیے ہیں، جو ایک پہاڑ کے اندر گہری سرنگوں میں قائم ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور...

لامین یمال سے متعلق 7 حقائق جس سے آپ واقف نہیں ہوں گے

اسپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال فیفا ورلڈ کپ کے باعث خبروں کی زینت بن چکے ہیں، مگر ابھی بھی ان کی 7 باتوں سے مداح ناواقف ہیں۔ لامین یمال کم عمری میں ہی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے لگے ہیں۔ ان کی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں...

الشفاء آئی اسپتال میں نومولود کی آنکھ سے 285 گرام رسولی کامیابی سے نکال دی گئی

الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال میں ماہر ڈاکٹروں نے تین روزہ نومولود کی آنکھ سے 285 گرام وزنی پیدائشی رسولی کامیابی سے نکال دی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ پیچیدہ سرجری تقریباً تین گھنٹے جاری رہی، جس کے دوران ڈاکٹروں کی ٹیم نے نہایت مہارت سے رسولی کو نکال کر بچے...

امریکی حملے جاری رہے تو آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گی، ایران کا دوٹوک اعلان

تہران: ایران نے عندیہ دیا ہے کہ جب تک امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی اس وقت تک آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز نے ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے...

ویب ڈیسک