بحرین میں ایمیزون کے ڈیٹا انفراسٹرکچر کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا، ایران کا دعویٰ
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین میں موجود ایمیزون کے ڈیٹا انفراسٹرکچر کو کروز میزائل حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ تاہم اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی اور نہ ہی متعلقہ حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔
ایرانی نیم...
بلوچستان اسکلز ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت قائم آئی ٹی ہب تربت کا افتتاح
بلوچستان اسکلز ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت قائم آئی ٹی ہب تربت کا افتتاح آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے کر دیا۔
تقریب میں سول انتظامیہ کے حکام، مقامی معززین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
بلوچستان اسکلز ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت...
’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا پہلا ٹریلر جاری، شائقین میں جوش کی لہر
مارول اسٹوڈیوز نے فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا پہلا ٹریلر جاری کرنے کے ساتھ ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع کر دی ہے۔
ٹریلر میں تین مختلف کائناتوں کے سپر ہیروز کو ایک ساتھ دکھایا گیا ہے، جو ایک ایسے خطرناک دشمن کا مقابلہ کرتے نظر آئیں گے جو پوری کائنات...
تولیکا اسپتال میں نوعمر بچوں میں ایچ آئی وی/ایڈز کے پھیلاؤ سے متعلق کیس کی سماعت
صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں نوعمر بچوں میں ایچ آئی وی/ایڈز کے پھیلاؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں سیکریٹری لیبر سندھ ساجد جمال ابڑو، کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو، سینیئر میڈیکل ایڈوائزر، فوکل پرسن ڈاکٹر سعادت، میڈیکل...
ناران: سیاحوں کے جھیل سیف الملوک جانے پر پابندی عائد
مانسہرہ میں ضلعی انتظامیہ نے ناران میں سیاحوں کے جھیل سیف الملوک جانے پر پابندی عائد کر دی۔
پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر جھیل روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش...

