فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال، سرحدی انتظام پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ملاقات کی جہاں علاقائی، دوطرفہ سیکیورٹی صورت حال، سرحدی انتظام اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ...

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی کا طویل بریک ڈاؤن

پشاور:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں رات بھر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث متعدد شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہوگیا جبکہ ندی نالوں میں طغیانی سے معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوئے۔ پشاور میں رات بھر ہونے...

ٹینس، خواتین کھلاڑیوں کے لیے ’جینیاتی جنس‘ کی جانچ کرانا لازمی قرار

ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) نے خواتین کے پروفیشنل ٹینس مقابلوں میں شرکت کے لیے نئی اہلیت پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی اے کی نئی پالیسی کے تحت تمام کھلاڑیوں کے لیے ایک مرتبہ جینیاتی جنس ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا۔ ڈبلیو ٹی...

اسرائیل نے غزہ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کیلیے طویل دیوار کھڑی کردی

اسرائیل نے اپنے توسیع پسندانہ اور جارحانہ عزائم کے تحت غزہ کے اندر تیزی سے کئی کلومیٹر طویل مٹی کی دیوار تعمیر کرنا شروع کردی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل حالیہ مہینوں میں 23 کلومیٹر سے زیادہ طویل دیوار تعمیر کرچکا ہے جو اُن فلسطینی آبادیوں سے گزرتی ہے جنہیں اسرائیلی...

امریکی جواب میں ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کے دعوے، آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کو آگ لگ گئی

ایران اور امریکا کے درمیان جاری فوجی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، امریکا کی جانب سے مسلسل دسویں رات بھی ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران نے خلیجی خطے میں متعدد مقامات پر جوابی کارروائیوں کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں میں...

ویب ڈیسک