عوام پر مہنگائی کا نیا وار، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کے بعد عوام کو ایندھن کی نئی قیمتوں کا سامنا کرنا ہوگا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی...
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور وزارت خزانہ سے جاری آفس میمورنڈم کے تحت سرکاری ملازمین کے نظرثانی شدہ نئے پے اسکیلز بھی جاری کردیے ہیں۔
وزارت خزانہ کے جاری کردہ آفس میمورنڈم میں بتایا گیا...
بہت جلد ایران کے جوہری مرکز کو تابڑ توڑ حملوں سے نشانہ بنائیں گے؛ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جلد ہی نطنز کے قریب واقع پک ایکس ماؤنٹین کے علاقے کو بہت بھاری حملوں کا نشانہ بنائیں گے۔ جہاں ایران نے ممکنہ طور پر جدید یورینیم افزودگی کے سینٹری فیوجز منتقل کیے ہیں۔
لبنانی صدر جوزف عون کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے...
حکومت کا اخراجات کنٹرول کرنے کیلیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اخراجات کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال 2026-2027 بھی کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال 2026-2027 کے لیے بھی کفایت شعاری کے اقدامات کا تسلسل برقرار...
فیورٹ ہونے کا بوجھ اور اسپین کی خاموش فتح!
جب ورلڈ کپ شروع ہوا تو اگر اس وقت کسی سے پوچھا جاتا کہ ٹرافی کون اٹھائے گا، تو زیادہ تر زبانوں پر چند ہی نام ہوتے تھے، فرانس، ارجنٹینا اور کچھ لوگ انگلینڈ کا بھی ذکر کرتے۔
یہ تینوں ٹیمیں نہ صرف مضبوط اسکواڈ رکھتی تھیں بلکہ ٹورنامنٹ کے...

