معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ رشتۂ ازدواج میں منسلک، شادی کی تصاویر وائرل
دنیا کے مشہور یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے اپنی دیرینہ دوست، گیمنگ اسٹریمر اور کنٹینٹ کریئیٹر تھیا بوئسن کے ساتھ باقاعدہ شادی کرلی۔ انہوں نے اپنی نئی زندگی کے آغاز کی خوشخبری سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی، جس کے بعد مبارکباد کے پیغامات کا...
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما دوبارہ ننگے پاؤں آشرم پہنچ گئے، ویڈیوز وائرل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ایک بار پھر روحانی سکون کی تلاش میں ورنداون پہنچ گئے، جہاں انہوں نے روحانی پیشوا پریمانند مہاراج سے ملاقات کرکے ان کی دعائیں اور آشیرواد حاصل کیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز...
پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش
واشنگٹن / دوحہ: امریکی ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر، پاکستان، مصر اور دیگر علاقائی ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، تاہم تاحال کسی بھی فریق نے اس...
چاند پر ممکنہ تباہی کا خطرہ ٹل گیا، امریکی خلائی ادارے کی تازہ رپورٹ جاری
امریکی خلائی ادارے نے 2032 میں ایک بڑی خلائی چٹان کے چاند سے ٹکرانے کے خدشے سے متعلق اہم وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی معلومات کے مطابق اب اس تصادم کا کوئی امکان نہیں رہا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2024 میں دریافت ہونے والی تقریباً 200...
ورزش سے قبل چاکلیٹ کی خوشبو سونگھنے کا حیران کن فائدہ
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ورزش سے قبل چاکلیٹ کی خوشبو سونگھنے سے بھوک میں عارضی کمی اور ورزش کے دوران کارکردگی میں بہتری آسکتی ہے۔
تحقیق کے دوران باقاعدگی سے ورزش کرنے والے 23 صحت مند نوجوانوں کو مختلف مواقع پر ڈارک چاکلیٹ، دودھ والی...

