ذخیرہ اندوزوں سے مبینہ ملی بھگت پر محکمہ خوراک کے 5 افسران معطل
صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سامنے آنے والی سنگین بے ضابطگیوں پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں سے مبینہ ملی بھگت پر ضلع خیرپور سے تعلق رکھنے والے محکمہ خوراک کے پانچ افسران کو...
حکومت نے کراچی میں فاسٹ ٹریک پروجیکٹس اینڈ لاجسٹکس کو 5 سال کیلئے کسٹمز پورٹ قرار دے دیا
وفاقی حکومت نیکراچی میں فاسٹ ٹریک پروجیکٹس اینڈ لاجسٹکس کو پانچ سال کیلئے کسٹمز پورٹ قرار دے دیا ہے۔
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کسٹمز ایکٹ 1969 کی دفعہ 9 کی شق (الف) اور دفعہ 10...
بچوں میں سیسے کی معمولی مقدار بھی خطرناک، ماہرین نے والدین کو خبردار کر دیا
اگرچہ کئی ممالک میں پیٹرول، پینٹ اور صنعتی اخراج میں سیسے کے استعمال میں نمایاں کمی کی جا چکی ہے، مگر ماہرین کے مطابق بچوں کے لیے اس کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔
پرانے گھروں کی دیواروں پر موجود لیڈ والے پینٹ، آلودہ گرد و غبار، مٹی، سیسے کی...
بھارت کی ترقی کا دعویٰ الٹا پڑگیا، بی جے پی نے پاکستانی شاہراہ کی ویڈیو شیئر کردی
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب بھارت کی ترقی کو اجاگر کرنے کے لیے جاری کی گئی ایک ویڈیو دراصل پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کی شاہراہ کی نکلی۔
بی جے پی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ...
صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ 30 سالہ جوہری معاہدے کی منظوری دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ ایک اہم جوہری معاہدے کی منظوری دے دی جس کے تحت مملکت کو اپنے جوہری ری ایکٹروں کے لیے یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت مل سکتی ہے.
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس معاہدے کے تحت امریکی کمپنیاں سعودی عرب کے شہری ضروریات جیسے بجلی...

