کروڑوں مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹ سے لدے 11 ٹرک پکڑے گئے
موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 22 کروڑ روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق چکری کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس دوران 11 ٹرکوں سے بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد...
فیفا ورلڈ کپ کے جوش میں انوکھا فٹبال ٹورنامنٹ، ٹرافی کے بجائے بکرے انعام میں دیے گئے
بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ایک قبائلی گاؤں میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے موقع پر ایک منفرد فٹبال ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جہاں فاتح ٹیموں کو روایتی ٹرافیوں کے بجائے بکرے انعام میں دیے گئے۔
14 سے 17 جولائی تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں قریبی 64 دیہات کی ٹیموں...
فیفا ورلڈ کپ فائنل؛ ارجنٹینا کے کھلاڑیوں پر جرمانے اور پابندی لگنے کا امکان
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل صرف اسپین کی تاریخی فتح ہی نہیں بلکہ ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے کھیل کے منافی رویوں کی وجہ سے بھی یاد رکھا جائے گا جس پر فیفا نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
فائنل میں اعزاز کا دفاع نہ کر پانے کے بعد ارجنٹینا...
کوئٹہ کے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق
کوئٹہ:
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی جو رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا کیس ہے۔
ذرائع کے مطابق 22 سالہ رحمت اللہ کو بخار اور ناک سے خون آنے کی شکایت پر جناح اسپتال کراچی لایا گیا جہاں معائنے کے دوران مریض کے خون میں...
پاکستان میں روئی کی پیداوار اپنے عروج کے مقابلے میں نصف سے بھی کم رہ گئی
کراچی:
پاکستان میں روئی کی پیداوار اپنے عروج کے مقابلے میں نصف سے بھی کم رہ گئی۔
پیداوار میں کمی کے باعث ملک کو اضافی درآمدات اور برآمدی آمدنی میں کمی کی صورت میں سالانہ 2 سے 3 ارب ڈالر کا معاشی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
یہ بات اوورسیز انویسٹرز چیمبر...

