اب بھی ایران سے مذاکرات کیلئے تیار، لیکن آبنائے ہرمز پر ایرانی کنٹرول قبول نہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا رکھنا چاہتا ہے، تاہم واشنگٹن کسی صورت ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کرنے یا عالمی بحری آمدورفت محدود کرنے کی اجازت نہیں...

اسرائیلی انخلا کے بغیر حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ممکن نہیں، لبنانی صدر جوزف عون

واشنگٹن: لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا صرف اسی صورت ممکن ہے جب اسرائیل جنوبی لبنان سے مکمل انخلا کرے، لبنانی فوج پورے ملک پر اپنی عملداری قائم کرے اور تعمیرِ نو کا عمل مکمل طور پر ریاست کی نگرانی...

کراچی بندرگاہ پر ایک اور دیوہیکل جہاز لنگر انداز ہوگیا

کراچی:  کراچی بندرگاہ پر ایک اور دیوہیکل بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا، جسے بندرگاہ کی بڑھتی ہوئی استعداد اور عالمی معیار کی سہولیات کا عکاس قرار دیا جا رہا ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے مطابق بحری جہاز MSC DILETTA ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل (SAPT) پر کامیابی سے لنگر...

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانے، تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور یورپی یونین نے باہمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان کے تحت تعاون کو مزید وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 33ویں آسیان ریجنل فورم...

سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ انفارمیشن کمیشن نے سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مختصر فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے سانحہ گل پلازہ پر بنائی گئے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے...

ویب ڈیسک