زینڈایا کی دھمکی نے ٹام ہالینڈ کو ’اوڈیسی‘ منتخب کرنے پر مجبور کیا

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اہلیہ زینڈایا کے ایک دلچسپ مگر دوٹوک جملے نے انہیں مشہور ہدایتکار کرسٹوفر نولان کی فلم ’’دی اوڈیسی‘ میں کام کرنے کا فیصلہ کرنے پر آمادہ کیا۔ پیپل میگزین کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ٹام ہالینڈ نے بتایا...

ایران امریکا کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل 94 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

لندن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ برینٹ کروڈ ایک ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی...

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز  نے  آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ  2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف...

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی:  سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی اضافہ ریکارڈ ہوا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز بھی فی اونس سونے کی قیمت میں 46ڈالر کے اضافے کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 114ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر...

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: 3 پاکستانی کھلاڑیوں کاسفر راؤنڈ آف 32 میں ہی ختم

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شریک چار میں سے تین پاکستانی کھلاڑیوں کاسفر راؤنڈ آف 32 میں ہی ختم ہوگیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے شہر نیاگرا آن دی لیک میں جاری 12 روزہ عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ  کے انفرادی ایونٹ کے راؤنڈ آف 32 میں پاکستان...

ویب ڈیسک