آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ سے ملاقات؛ معاشی اصلاحات اور اہداف کا جائزہ
اسلام آباد:
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) جائزے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے دورے پر...
سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم
کراچی:
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج کمی واقع ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں 8 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 148 ڈالر فی اونس...
گلگت بلتستان: دیامر، چلاس میں امن اور ترقی کے لیے گرینڈ جرگے کا انعقاد
*گلگت بلتستان: دیامر، چلاس میں امن اور ترقی کے لیے گرینڈ جرگے کا انعقاد*
جرگے میں کمانڈر ایف سی این اے، سکیورٹی اداروں کے سربراہان، مقامی عمائدین، علمائے کرام اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
جرگے میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال...
بلوچستان اور پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جہاں ضلع چاغی کےعلاقے نوکچہ میں سیکیورٹی فورسزکی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 2 دہشتگرد...
مری؛ اسکول وین کھائی میں جاگری، آگ لگنے سے 11 بچے جل گئے
مری میں سائن روڈ مسیاڑی کے مقام پر نجی اسکول وین کھائی میں گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 بچے جھلس گئے۔
ڈی پی او مری کے مطابق 4 شدید جھلسے بچوں کو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا...

