سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4 دن کے بعد قیمت کم ہو گئی
کراچی:
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 4 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 4ہزار 096ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی...
روس میں بلی جیل میں منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی
روس میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک بلی کو جیل کے اندر منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران پکڑ لیا گیا۔
روسی حکام کے مطابق جیل کے قریب مشتبہ نقل و حرکت کے دوران ایک بلی کو قابو میں لیا گیا، جس کے جسم کے ساتھ ایک پیکٹ...
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
بالی ووڈ اور ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور فلمی سیٹس پر وقت کی پابندی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
کاجل اگروال نے شبھنکر مشرا کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی...
آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی اہم اقدام، کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
جدید دورمیں بچوں کو محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنا پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے اہم ترین چیلنجز میں شامل ہوگیا دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔
یورپی یونین سمیت دنیا کے...
پاکستان میں عالمی کاروباری روابط مستحکم؛ غیرملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار
پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں بہتری سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار ہے۔
Ad powered by advergic.com
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 26- 2025 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی منتقلی 2.31 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، صرف...

