پٹرول پمپس اونر ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال، کراچی، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ بند

روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے پر پٹرول پمپس اونر ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور  اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں متعدد پمپس بند ہیں۔  رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس بند ہیں،  لاہور سمیت آس...

عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی سرکاری دورے پر ایران روانہ

عراق کے وزیراعظم علی فالح الزیدی سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ایرانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، توانائی کے شعبے میں تعاون اور خطے کی موجودہ صورتحال پر اہم مذاکرات کریں گے۔ عراقی حکومت کے ترجمان حیدر العبودی کے مطابق وزیراعظم کے دورۂ...

ولیکا اسپتال میں ایک اور ایچ آئی وی کیس رپورٹ، 18 ماہ کا بچہ متاثر، تعداد 95 ہوگئی

کراچی:  ولیکا اسپتال میں ایک اور ایچ آئی وی کیس رپورٹ ہوا ہے، جس میں 18 ماہ کے بچے کی رپورٹ مثبت آئی ہے، جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔ ولیکا اسپتال سے منسلک ایچ آئی وی آؤٹ بریک کے حوالے سے ایک اور نیا کیس...

ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار نادرا افسران کے اہم انکشافات

کراچی:  ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتارنادرا افسران نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرفتارنادرا افسران نے100 سے زائدغیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈزپراسیس  کیے ہیں، جب کہ غیر ملکیوں کے لیے درکار دستاویزات گرفتار پرائیوٹ ایجنٹ فراہم کرتا تھا۔ دستاویزات میں پیدائش،اموات سرٹیفکیٹ،میرج سرٹیفکیٹ،امیدوراوں کے والدین کے شناختی کارڈ شامل...

تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم  محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ملک میں بہبود آبادی کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس میں ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی ، بہبود آبادی اور نیشنل...

ویب ڈیسک