پہلی بار انسان نما روبوٹس نے زندہ جانور پر کامیاب آپریشن کردیا

امریکا میں پہلی بار ڈاکٹرز کی نگرانی میں انسان نما روبوٹس نے زندہ جانور پر کامیاب دوربین نما جراحی کرتے ہوئے پتے کا آپریشن مکمل کرلیا۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے انجینئرز اور ڈاکٹرز نے پہلی بار انسان نما روبوٹس کی مدد سے زندہ سور پر کامیاب...

پاکستانی طلبہ کے لیے سنہری موقع؛ سعودی یونیورسٹی میں مفت انٹرن شپ اور بھاری وظیفہ

سعودی عرب کی معروف تعلیمی اور تحقیقی جامعہ کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سال 2026 کے لیے اپنے وزیٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام کے تحت بین الاقوامی سطح پر مکمل فنڈڈ انٹرن شپ کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ یہ پروگرام بیچلرز اور ماسٹرز کے طلبہ کے لیے...

دھرندھر سے شہرت پانے والی اداکارہ عائشہ خان گرفتار، ویڈیو وائرل

فلم ’دھرندھر‘ سے شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ عائشہ خان کو تعلیمی اصلاحات کے حق میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی کوشش کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا، جبکہ اس کارروائی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...

سی ایس ایس میں نوجوانوں کی رجسٹریشن بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: وفاقی پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق سی ایس ایس اسکریننگ ٹیسٹ (ایم پی ٹی) 2025 کے لیے 64 ہزار 81 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی جو گزشتہ پانچ برسوں کی بلند ترین تعداد ہے۔ وفاقی پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس...

اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ کی ویڈیو سے ہیلمٹ کا پیغام، کیرالہ پولیس کی منفرد مہم وائرل

بھارت کی ریاست کیرالہ  میں پولیس نے ایک بار پھر سڑکوں پر حفاظت سے متعلق آگاہی کے لیے منفرد انداز اپناتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر ارلنگ ہالینڈ کی ویڈیو کا سہارا لیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں مانچسٹر سٹی اور ناروے کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ کو موٹر سائیکل چلاتے...

ویب ڈیسک