مستونگ: قومی شاہراہ پر فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی

مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گن مین شہید جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم کے مطابق سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کوئٹہ...

یورپ میں جنگلاتی آگ بےقابو، ہزاروں افراد کا انخلا

یورپ کے متعدد ممالک میں جنگلاتی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے باعث ہزاروں افراد کو اپنے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ایک بڑی جنگلاتی آگ کے باعث 10 ہزار سے زائد افراد کو...

سوڈان میں مارکیٹ پر ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک

سوڈان میں ایک بازار پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان کے شمالی کردفان کے قصبے الرہد میں ایک بازار پر ڈرون حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 26 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جن میں بچے...

ٹوکیو میں شدید گرمی، مردوں کو دفتروں میں شارٹس اور ٹی-شرٹ پہننے کی اجازت

جاپان کے دارالحکومت میں شدید گرمی کیوجہ سے دفتروں میں مردوں کو شارٹس اور ٹی-شرٹ پہن کر آنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث شہری حکومت نے اپنے "ٹوکیو کول بز پروگرام کو مزید وسعت دیتے ہوئے...

جاپانی وزیر اعظم کے نیند کے شیڈول نے سب کو حیران کردیا

جاپانی وزیر اعظم سانائے تائیکاچی کی 0 سے 3 گھنٹے کی نیند کے شیڈول نے نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد اکثر روزانہ صرف 0 سے...

ویب ڈیسک