ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2027 کے فائنل کے لیے حتمی مقام کا نام سامنے آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کے لیے اوول کو میزبان میدان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ لارڈز میں پچز کے معیار پر تحفظات کے باعث یہ بڑا مقابلہ آئندہ سال وہاں نہیں کھیلا جائے...

کانگو میں باغیوں کے حملے میں 16 افراد ہلاک

کانگو کے اتوری صوبے کے ایک گاؤں میں الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز (اے ڈی ایف) کے باغیوں کے تازہ حملے میں کان کنوں سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حملہ سہ پہر صوبائی دارالحکومت بونیا سے 165 کلومیٹر جنوب مغرب میں ممباسا کے علاقے میں مانڈیائٹ گاؤں میں ہوا،۔ ایک مقامی اہلکار...

حکومت نے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 کا اجرا کر دیا

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 کا اجرا کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کا دن پاکستان میں لیبر مائیگریشن کے نظم و نسق کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ پالیسی...

سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد:  سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا، گرفتار شدگان میں سہولت کار سمیت مرد اور خواتین خودکش بمبار بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز...

پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں بارشوں اور طوفان کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے سلمان شاہ کے مطابق محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے 25 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔سلمان شاہ نے بتایا کہ...

ویب ڈیسک