عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: چاروں پاکستانی کھلاڑی مقابلوں سے باہر ہوگئے
عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شریک چاروں پاکستانی کھلاڑی مقابلوں سے باہر ہوگئے،پری کوارٹر فائنل میں نعمان خان کو ٹاپ سیڈ عالمی جونیئر و دفاعی چیمپین مصر کے محمد ذکریا نے بآسانی 0-3 سے ٹھکانے لگادیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے شہر نیاگرا آن دی لیک میں جاری...
کیا ہمیشہ جوان رہنا ممکن ہوگا؟ سائنسدانوں نے ایک حیران کن سمندری جاندار میں امید کی نئی کرن ڈھونڈ لی
صدیوں سے انسان بڑھاپے کو روکنے اور ہمیشہ جوان رہنے کا خواب دیکھتا آیا ہے، اور اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کی امید ایک ننھے سے سمندری جاندار سے وابستہ ہو سکتی ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق ایک خاص قسم کی جیلی فش...
ہاکی کا زوال ختم کرنے کیلیے دو سے تین سال کی مسلسل محنت درکار ہوگی، چیئرمین پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین سمیع اللہ خان نے قومی کھیل کی بحالی کے لیے موجودہ انتظامیہ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سالہا سال کے زوال کو ختم کرنے کے لیے کم از کم دو سے تین سال کی مسلسل محنت درکار ہوگی،...
حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف
حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میں تنخواہوں اور الاؤنسز کی مد میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ حیسکو میں گھوسٹ ملازمین، ڈبل تنخواہوں کے ذریعے قومی خزانے کو نقصان...
ویمن ون ڈے سیریز: پاکستان کا سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں...

