پاکستان سمیت8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت
پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں اور مبینہ اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ان کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیے...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ 4 دہشت گرد جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں کامیاب کارروائی کی جس کے نتیجے میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد جہنم واصل...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے رینک پر ترقی دے کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک...
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت اور اسپیس کی سیر کے باوجود جون میں پاکستانی فٹبال کی برآمدات میں سالانہ 38.90 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کیا جانب سے جاری دستاویز کے مطابق جون کے دوران ملکی فٹبال کی برآمدات کا حجم ایک کروڑ 32 لاکھ 38 ہزار ڈالر رہا...
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور اسٹار جنرل ترقی، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے رینک پر ترقی دے کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ تعینات کردیا۔
ترقی اور تقرری کے بعد جنرل عامر رضا نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے...
پاکستان میں عالمی کاروباری روابط مستحکم؛ غیرملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار
پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں بہتری سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 26- 2025 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی منتقلی 2.31 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، صرف جون 2026...

