واٹس ایپ ویب میں نیا فیچر متعارف، پی ڈی ایف فائلز بغیر ڈاؤن لوڈ کیے کھول سکتے ہیں

میٹا نے واٹس ایپ کے ویب ورژن اور ونڈوز ڈیسک ٹاپ ایپ کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے ذریعے صارفین اب پی ڈی ایف فائلز کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہ راست چیٹ میں کھول اور استعمال کرسکیں گے۔ میٹا نے واٹس ایپ ویب اور ونڈوز...

بھارت امن دشمن ہے، جموں و کشمیر نہ اُس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی داخلی معاملہ، پاکستان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے بھارت کو مؤثر جواب دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت خود امن دشمن ہے، جموں و کشمیر نہ اُس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی داخلی معاملہ۔ قرارداد 2788 کے تناظر میں تنازعات کے پرامن حل پر مباحثے...

دوپہر کے کھانے میں سلاد شامل کرنے سے صحت پر حیران کن مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

اگر آپ صحت مند طرزِ زندگی اپنانا چاہتے ہیں تو ماہرینِ صحت کے مطابق دوپہر کے کھانے میں متوازن اور غذائیت سے بھرپور سلاد کو معمول بنانا ایک مفید عادت ثابت ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد صرف تیزی سے وزن کم کرنا نہیں بلکہ...

پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے شدت پسندوں کے ڈھانچے جہاں کہیں بھی ہوں، ختم کر دیے جائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے...

’آپ کا ہیئر اسٹائل بہت اچھا ہے‘ روسی وزیرِ خارجہ کا خاتون صحافی کو جواب؛ ویڈیو وائرل

سیاست کے پُرخار راستے میں کئی چھبتے ہوئے سوالات ہوتے ہیں جن میں سے بعض کا جواب نہ دینا وقت کا تقاضا بھی ہوتا ہے اور حکومتی مصلحت کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔  روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف ایک منجھے ہوئے سیاست دان اور سلجھے ہوئے وزیر خارجہ ہیں جنھیں بین...

ویب ڈیسک