کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کا 78 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 78 واں یوم شہادت آج قومی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے...
یہ عام سی عادات آپ کی عمر گھٹا سکتی ہیں، ماہرین نے خبردار کر دیا
سب ہی جانتے ہیں کہ تمباکو نوشی، جسمانی سرگرمی کی کمی اور غیر صحت بخش غذا صحت کے لیے نقصان دہ ہیں تاہم تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزمرہ کی کئی ایسی عادات بھی ہیں جو قبل از وقت موت کے خطرے کو بڑھا سکتی ہیں۔
سائنس دان برسوں سے ایسی تمام عادات...
اسکائی 47 منصوبہ ملک کو ناقابل تسخیر سیکیورٹی فراہم کرے گا، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحرک، ترقی پسند اور شاندار مستقبل کے لیےسکائی 47 منصوبہ انتہائی اہم...
ایران مذاکرات کیلئے سنجیدہ لیکن ڈیل پر تیار نہیں ، بڑے حملوں کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے لیکن ڈیل کرنے کیلئے تیار نہیں۔ ابھی تک ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی حکام...
خواب میں پرانی باتیں کیوں یاد آتی ہیں؟ ماہرینِ نفسیات کا اہم انکشاف
بہت سے لوگ سونے کی کوشش کرتے وقت یا رات کے کسی پہر اچانک پرانی گفتگو، شرمندگی کے لمحات یا ماضی کے واقعات کو بار بار یاد کرنے لگتے ہیں اور بعد میں یہی واقعات خواب کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق یہ صرف بے چینی یا ضرورت...

