پاکستان کی صنعتی ترقی میں تیزی، بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ

پاکستان کی صنعتی ترقی نے تیز رفتار پکڑ لی ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے پاکستان کے صنعتی شعبے میں ترقی اور مینوفیکچرنگ سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے اور صنعتی...

پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اوپنر عبداللہ فضل کمر کے نچلے حصے میں انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق یہ انجری جمعرات کو ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں...

بلوچستان: آپریشن العزم کے تحت کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، 13 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں فتنہ الخوارج کو مسلسل تباہی کا سامنا ہے اب تک ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر اہم پیشرفت

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی آئینی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے درخواست پر ابتدائی مرحلے میں کوئی اعتراض عائد نہیں کیا اور اسے باقاعدہ نمبر الاٹ کردیا ہے۔ عدالت کی جانب سے حافظ نعیم...

سوشل میڈیا انفلوئنسرز دو سگی بہنوں اور کزن کی اپنے کیمرہ مین نوجوان سے شادی

بھارت میں ہندو شادی ایکٹ کے برخلاف دو سگی بہنوں اور کزن کی ایک ہی نوجوان سے شادی نے ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں پیش آنے والے اس غیر معمولی واقعے نے سوشل میڈیا اور قانونی حلقوں میں نئی...

ویب ڈیسک