سونا کشی کا وزیر تعلیم کے استعفے پر منفرد انداز میں جین زی کو خصوصی پیغام
بھارتی اداکارہ سونا کشی نے وزیرتعلیم کے استعفے پرمنفرد انداز میں جین زی کو خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
بھارت کے نوجوان جین زیز کی بنائی گئی کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے بعد وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس پر اداکارہ سوناکشی سنہا نے منفرد...
بھارت میں جین زی تحریک مودی سرکار کیلئے بڑا سیاسی امتحان بن گئی
نوجوانوں کی تحریک نے مودی سرکار کی انتظامی نااہلی کو دنیا بھر کے سامنے عیاں کردیا۔
برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق پیپر لیکس اور امتحانی بدانتظامی بی جے پی کمزور حکومتی گرفت کو نمایاں کررہی ہے، طویل حکمرانی کے باوجود مودی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔
بھارتی...
ایران سے مذاکرات کے لیے ٹرمپ نے حملوں میں وقفہ کیا، امریکی سفیر کا انکشاف
امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں وقفہ مذاکرات کے لیے جگہ بنانے کی غرض سے کیا امریکی سفیر برائے اقوام متحدہ مائیک والٹز نے دعویٰ کیا ہے
امریکی میڈیا کے مطابق مائیک والٹز نے فوکس نیوز کے پروگرام فاکس نیوز سنڈے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر...
آئمہ بیگ کا نیا گلیمرس لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے نئے گلیمرس انداز سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں آئمہ بیگ فل میک اپ کے ساتھ منفرد لک میں نظر آئیں جس پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے...
بھارت میں جاری کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں پاکستانی عسکری قیادت کی گونج
بھارت میں جاری کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں پاکستانی عسکری قیادت کی گونج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
نئی دہلی میں جاری احتجاج سے بھارتی شہری نے پاکستان اور پاکستانی عسکری قیادت کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
وائرل ویڈیو میں بھارتی شہری کہہ رہا ہے...

