جمشید دکھی کا دوسرا شعری مجموعہ ” جاگیر۔درد”
تعارف و تبصرہ : نیاز نیازی
گلگت بلتستان کے ہردلعزیز شاعر جناب جمشید دکھی کی دوسری شعری تصنیف " جاگیر ۔درد" شائع ہوئی ہے۔بدقسمتی سے ان کے تمام شعری مجموعے وفات کے بعد ہی منظر پر آگئے، جن میں تصویر۔درد،جاگیر۔درد اور تنویر۔درد شامل ہیں۔
کتاب جاگیر درد دکھی صاحب کی نظموں...
حضرت جمشید خان دکھی کی چوتھی برسی
یہ نومبر 2018 کی بات ہے جب راقم اے پی ایس بونجی میں بطور معلم اردو اپنی خدمات سرانجام دے رہا تھا۔ اس دوران یومِ اقبال کی مناسبت سے این ایل آئی سنٹر بونجی میں ایک تقریب منعقد کرنے کے لیے پرنسپل محترمہ زینب شاہین نے مجھے گلگت کے...
شعری مجموعہ : ” میں کتنا بچتا ہوں”
شعری مجموعہ : " میں کتنا بچتا ہوں"
شاعر : حبیب الرحمان مشتاق "
تبصرہ : نیاز نیازی
ادبی تنظیم" فکری تحریک" گلگت بلتستان کے صدر حبیب الرحمن مشتاق صاحب کا تیسرا شعری مجموعہ"میں کتنا بچتا ہوں" مصنہء شہود پر آچکا ہے۔اس سے پہلے موصوف کے دو شعری مجموعے" ہوا نے چوڑیاں...

