وفاقی حکومت نے پنشن میں سات فیصد اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے تمام سول پنشنرز، دفاعی تخمینوں سے پنشن حاصل کرنے والے سویلین افراد، ریٹائرڈ مسلح افواج کے اہلکاروں اور سول آرمڈ فورسز کے پنشنرز کی بنیادی (بیس لائن) پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا۔  وزارت خزانہ کے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق یہ اضافہ یکم جولائی...

بیلا روس کی فوج کے سربراہ کی ایئرچیف سے اسلام آباد میں ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بیلا روس کے دفاعی وفد نے ایئرہیڈ کوارٹرز میں پاک فضائیہ کے سربراہ اور ایئرچیف ظہیر احمد بابر سدھو سے اہم ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف اور دفاع کے پہلے نائب وزیر...

آسکر ایوارڈ یافتہ آئیرش گلوکار گلین ہینسارڈ 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

آئرش گلوکار، نغمہ نگار اور فلم ’ونس‘ کے اسٹار گلین ہینسارڈ 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلین ہینسارڈ موٹر سائیکل حادثے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بدھ کے روز ڈبلن میں انتقال کر گئے۔ گلین ہینسارڈ نے کم عمری...

مون سون میں فالج کا خطرہ کیوں بڑھ سکتا ہے؟ ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر بتا دیں

بارش کا موسم جہاں شدید گرمی سے نجات دلا کر موسم کو خوشگوار بنا دیتا ہے، وہیں صحت کے حوالے سے کچھ افراد کے لیے اضافی احتیاط کا تقاضا بھی کرتا ہے۔  ماہرین صحت کے مطابق مون سون کے دوران موسم میں اچانک تبدیلی، ہوا میں نمی کا اضافہ اور...

پاسداران انقلاب کا اردن میں متعدد امریکی ایف-35 جنگی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی بیس پر کیے گئے حملے میں متعدد ایف-35 جنگی طیارے تباہ ہوئے اور کویت میں امریکی فوجی کاپٹرز بھی نشانہ بنے ہیں۔ ایرانی خبرایجنسی فارس نے رپورٹ میں بتایا کہ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن...

ویب ڈیسک