صبح اٹھتے ہی سر درد کیوں ہوتا ہے؟ اہم وجوہات اور بچاؤ کے آسان طریقے
اکثر لوگ جب صبح سو کر اٹھتے ہیں تو ان کا سر بھاری ہوتا ہے یا شدید درد کر رہا ہوتا ہے۔ عام طور پر رات کو اچھی اور پوری نیند کے بعد انسان کو صبح کے وقت خود کو تازہ دم اور توانا محسوس کرنا چاہیے، لیکن صبح...
آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل نے نئی تاریخ رقم کر دی، این ویڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا کمپنی کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار 5 کھرب ڈالر تک پہنچ گئی۔
رپورٹس کے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی کے شیئرز میں اضافے کے بعد ایپل کی مارکیٹ کیپیٹلائزیشن منگل کو مختصر وقت کے...
58 برس کی صائمہ نور کی شاندار فٹنس؛ مداح دنگ رہ گئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صائمہ نور اپنی شاندار فٹنس ٹرانسفارمیشن اور بھرپور توانائی کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں 58 سالہ اداکارہ کو اسکواٹس، کیٹل بیل سوئنگز اور دیگر سخت جسمانی ورزشیں کرتے دیکھا جا سکتا...
اداس یا خراب موڈ سے نجات کیسے حاصل کریں؟ چند آسان عادات آپ کا دن بدل سکتی ہیں
دن بھر کی مصروفیات، ذہنی دباؤ اور تھکن کے بعد اداسی یا خراب موڈ محسوس کرنا ایک عام بات ہے۔ ماہرین کے مطابق ایسی کیفیت ہر انسان کو کبھی نہ کبھی پیش آ سکتی ہے، تاہم اس سے باہر نکلنے کے لیے گھنٹوں موبائل فون استعمال کرنا مؤثر حل...
فیفا صدر کا منصوبہ تنازع کا شکار، یوئیفا نے عالمی مقابلوں سے دستبرداری کی دھمکی دے دی
یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا نے فیفا کے ورلڈ کپ میں نجی سرمایہ کاروں کو حصہ فروخت کرنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر یہ منصوبہ آگے بڑھایا گیا تو یورپی ٹیمیں ورلڈ کپ سمیت تمام فیفا مقابلوں کا...

