دیامر میں اے کے آر ایس پی اور KIU کا مشترکہ بزنس گالا,33 نوجوانوں میں “Start اپنا کاروبار” چیک تقسیم، ہنر مندی اور روزگار...

چلاس: ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن دیامر استور ڈویژن کے مطابق، آے کے آر ایس پی دیامر پروگرام آفس اور قراقر انٹرنیشنل یونیورسٹی دیامر کیمپس کے اشتراک سے ایک شاندار بزنس گالا اور ’’Start اپنا کاروبار‘‘ کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس پروگرام کا مقصد دیامر کے نوجوانوں...

ملک بھر میں سردی کی لہر؛ کونسے علاقے زیادہ متاثر ہونگے؟

محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں صبح و شام شدید ٹھنڈ کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان...

امریکا: اہلیہ کی سالگرہ پر شوہر کی قسمت کھل گئی، ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی

امریکا میں ایک شخص پر اس کی بیوی کی سالگرہ کے موقع پرقسمت مہربان ہوگئی۔ امریکی ریاست جورجیا سے تعلق رکھنے والے پریسٹن فُوکوا نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر 10 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پریسٹن نے جارجیا لاٹری حکام کو...

چین: چاند کی مٹی سے بنی اینٹوں کی زمین پر واپسی

چین چاند پر مستقبل کی تعمیرات کے لیے تیار کی گئی تجرباتی’چاند کی مٹی کی اینٹوں‘کا پہلا بیچ کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس لے آیا۔ چین کے سی سی ٹی وی نیوز کے مطابق یہ اینٹیں شینزو-21 اسپیس کرافٹ کے ذریعے خلا میں ایک سال گزارنے کے بعد واپس...

شاہ رخ خان نے سات گھنٹے تک میرا ہاتھ تھامے رکھا، ہنی سنگھ کا انکشاف

بھارتی موسیقار اور گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک تقریب کے دوران شاہ رخ خان نے سات گھنٹے تک ان کا ہاتھ تھامے رکھا۔ 42 سالہ ہنی سنگھ کے مطابق ’’لنگی ڈانس‘‘ کی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان نے ایک دیوالی پارٹی رکھی، جہاں انہوں...

ویب ڈیسک