سری لنکا: کروڑوں ڈالر مالیت کا نایاب جامنی اسٹار سیفائر دریافت

سری لنکا میں 3563 قیراط وزنی نایاب ’پرپل اسٹار سیفائر‘ دریافت کر لیا گیا۔ اس حیرت انگیز قیمتی پتھر کو ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس سے متعلق یہ خیال ہے کہ یہ اپنی قسم کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر (نیلم)...

حکومت نے پہلی ششماہی میں بینکوں سے 1.19 کھرب روپے کا خالص قرضہ حاصل کیا، رپورٹ

کراچی: حکومت نے مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی میں بینکوں سے 1.19 کھرب روپے کا خالص قرضہ حاصل کیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران شیڈول بینکوں سے 1.192 ٹریلین روپے یعنی تقریباً 1.19 کھرب روپے کا خالص قرضہ حاصل...

ندا یاسر کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل؛ صارفین کی کڑی تنقید

پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا، بالخصوص فیس بک پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک معروف نجی سیلون کی تشہیر کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ویڈیو...

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں فائیو جی کی لانچنگ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیلامی کے بعد چھ ماہ کے اندر بڑے شہروں میں فائیو جی سروسز لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا...

شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان میں آج رویت ہلال کمیٹی شعبان المعظم کا چاند دیکھے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے حاصل ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چاند کی رویت...

ویب ڈیسک