ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست، کس بات کی تلقین کی؟
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی کانونٹ جیسس اینڈ میری، بیکن ہاؤس اور روٹس اسکول سسٹم کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے نشست کے دوران افواجِ پاکستان کے آپریشنل اُمور اور داخلی صورتحال کے...
قومی کرکٹرز کھیل کیلیے ہمیشہ حمایت کرنے پر سری لنکن ٹیم کے مشکور
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کھیل کے لیے ہمیشہ حمایت کرنے پر سری لنکن ٹیم کا شکریہ ادا کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغانے سری لنکن بورڈ اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا...
وفاقی کابینہ کا اجلاس: تینوں سروسز چیفس اور عدلیہ سے متعلق قوانین میں ترمیم کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں 6 قوانین میں ترامیم کی منظوری دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔
کابینہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 2 میں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔
ذرائع نے...
صدر مملکت نے 27ویں آئینی ترمیمی بِل پر دستخط کردیے
صدر آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیمی بِل پر دستخط کیے، جو دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکی ہے جس کے بعد بل اب آئین کا حصہ بن گیا ہے۔
قومی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے آئینی ترمیمی بل 2025 وزارت پارلیمانی امور کو بھجوایا تھا۔
وزارت...
جسٹس سردار محمد شمیم خان نے دوسری بار چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا۔،
جسٹس سردار محمد شمیم خان نے دوسری بار چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا۔گورنر گلگت بلتستان نے چیف جسٹس سےحلف لیا،
گلگت گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ ،چیف جسٹس چیف کورٹ علی بیگ و...

