سلیکٹرکا نامناسب رویہ اور فحش سوالات، سابق بنگلادیشی خاتون کرکٹر کے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ
بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کی سابق فاسٹ بو لر جہاں آرا عالم کے لگائے گئے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔
سابق فاسٹ بولر جہاں آرا عالم نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران ویمن ٹیم کے سلیکٹر اور منیجر پر الزامات لگاتے ہوئے کہا تھاکہ سابق سلیکٹر ون ڈے...
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان کیخلاف بھارت ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 2 رنز سے جیت گیا
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا تھا جو بارش کی نذر ہوگیا، جس کا فائدہ بھارت کو ہوا اور پاکستان کو شکست ہوگئی۔
محمد عباس کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی ٹیم کو بیٹنگ کی...
27 ویں ترمیم کا معاملہ: آئینی عدالت کی ممکنہ تشکیل اور جگہ کے انتخاب سے متعلق بڑی پیشرفت
مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم میں آئینی عدالت کی ممکنہ تشکیل اور جگہ کے انتخاب سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کی شریعت کورٹ کی بلڈنگ میں منتقلی کی تجویز ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ شریعت کورٹ کے...
ترکیے میں افغان طالبان سے مذاکرات، پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ثالثوں کے حوالے کردیے
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی سرحدی کشیدگی کے معاملے پر پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ترکیے میں ثالثوں کے حوالے کر دیے ہیں۔
صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی کا کہنا تھا ہمارا مذاکراتی وفد استنبول میں...
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبا کیلئے سخت قواعد میں نرمی کر دی
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اور ڈینٹل طلبا کے لیے امتحانات میں کامیابی کے نمبروں (پاسنگ مارکس) اور حاضری سے متعلق اپنے سابقہ سخت فیصلے واپس لے لیے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق کونسل کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے...

