نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان: امن و امان، میرٹ اور شفافیت ہماری اولین ترجیحات,سیلاب متاثرین کی فوری بحالی، بجلی بحران کے حل اور 100...
گلگت۔
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ داخلہ کی جانب سے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن وامان کو برقرار رکھنا اور میرٹ یقینی بنانا نگران حکومت کی ترجیحات میں ہے۔ گلگت بلتستان کو مثالی اور پرامن بنانے کیلئے معاشرے...
کرغزستان کے صدر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر اور وزیراعظم نے استقبال کیا
اسلام آباد:
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر کرغزستان کے صدر سادیر نورغوز ژاپاروف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر صدر اور وزیراعظم نے ان کا استقبال کیا۔
سرکاری میڈیا کے مطابق کرغز صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے، وفد میں سینیئر وزراء، اعلیٰ حکام اور مختلف...
اسرائیلی افواج فلسطینی علاقوں سے نکل جائے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کو ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
قرارداد ’’فلسطین کے سوال کے پرامن حل‘‘ کے عنوان سے پیش کی گئی، جس کے حق میں 151 ممالک نے ووٹ دیا،...
کم عمر ڈرائیور کا چالان؛ کارروائی کس کے خلاف ہوگی؟ ٹریفک پولیس کا بڑا فیصلہ
کم عمر ڈرائیور کے چالان کی صورت میں قانونی کارروائی کس کے خلاف ہوگی، اس حوالے سے ٹریفک پولیس کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔
پنجاب میں محفوظ سفر اور محفوظ مستقبل کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سی ٹی اوز...

