غزہ امن منصوبے کے دوسرا مرحلہ مؤخر؛ صدر ٹرمپ نے وجہ بھی بتادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز اور عمل درآمد سے متعلق ایک بڑا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ غزہ کے انتطامی امور کو سنبھالنے کے لیے بنائے جانے والے بورڈ آف پیس کا اعلان...

سوشل میڈیا کمپنیز کے عدم تعاون پر حکومت کا سخت کارروائی اور عالمی عدالت جانے کا عندیہ

حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستانی قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وزیرمملکت برائے قانون بیرسٹر دانیال نے مشترکہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے...

پاکستان انڈر 19 ٹیم اے سی سی ایشیا کپ میں شرکت کیلیے دبئی پہنچ گئی

پاکستان انڈر 19 ٹیم اے سی سی ایشیا کپ میں حصہ لینے  کے لیے دبئی پہنچ گئی۔ 12 سے 21 دسمبر تک شیڈول ون ڈے ٹورنامنٹ میں پاکستان گروپ اے میں بھارت، ملائیشیا اور یو اے ای کے ساتھ شامل ہے. پاکستان اپنا پہلا میچ افتتاحی روز ملائیشیا کے خلاف...

قراقرم یونیورسٹی میں بامِ دنیا فلم فیسٹیول، گلیشیئرز اور ماحولیاتی مسائل پر نوجوان فلم سازوں کی تخلیقی کہانیاں نمایاں

گلگت بامِ دنیا فلم فیسٹیول نے انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کی تقریبات کے سلسلے میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (KIU) میں تخلیقی صلاحیت، ثقافت اور ماحولیاتی آگاہی کو یکجا کیا۔ یہ فیسٹیول محکمہ سیاحت گلگت بلتستان، ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، محکمہ اطلاعات جی بی، سیرینا ہوٹلز، جی بی آر ایس پی اور کمیونٹی...

نگران وزیر اعلیٰ کا سرکاری تعلیم کے نظام میں بہتری، اساتذہ کی کارکردگی اور منصوبہ بندی پر فوری نظرثانی کا مطالبہ

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے صوبائی سیکریٹری تعلیم کی جانب سے محکمہ سکول ایجوکیشن کے حوالے سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کا شعبہ خصوصاً بنیادی نظام تعلیم کسی بھی قوم کے روشن مستقبل کے...

ویب ڈیسک