چین میں تیل کے سب سے بڑے ذخائر سے پیداوار کا نیا ریکارڈ

چین میں سمندر میں موجود تیل کے سب سے بڑے ذخیرے بوہائی آئل فیلڈ سے 2025 میں تیل اور گیس کی پیداوار 40 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی جو تاریخی ریکارڈ ہے۔ چین میں بوہائی سمندر کے اندر تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے، اس کی شروعات 1965...

وفاق میں ای آفس سسٹم سے 9.5 ارب روپے کی بچت

اسلام آباد: وفاقی محکموں میں ای آفس سسٹم کے نفاذ سے حکومت کوسالانہ 9.5 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے، سمریوں کی پراسیسنگ کا وقت بھی 25 دن سے کم ہو کر صرف 4 دن رہ گیا ہے، یوں وقت میں مجموعی طور پر 84 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ویلتھ...

گلگت میں ماحولیاتی قوانین کے نفاذ کے لیے ای پی اے کی موثر کارروائیاں،

گلگت آج گلگت بلتستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی نے گلگت شہر میں ماحولیاتی تحفظ کے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے موثر کارروائیاں کیں۔ گلگت نلتر ایکسپریس وے کے اطراف واقع دو اسٹون کرشنگ یونٹس اور ایک اسفالٹ مکسنگ یونٹ کو ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا...

ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ شاندار انداز میں منا گیا

سکردو: ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ مورخہ 21 دسمبر 2025 کی شب میونسپل اسٹیڈیم سکردو میں شاندار اور پُرجوش انداز میں منایا گیا۔ اس رنگا رنگ تقریب میں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت...

ملک کے بیشتر شہروں میں بارش،بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا

ملک کےمختلف علاقوں میں کئی ہلکی تو کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی, لاہورمیں طویل خشک سالی کےبعدمختلف مقامات پربوندا باندی سےسردی بڑھ گئی،ٹھوکر نیازبیگ،ملتان روڈ، شاہ پورکانجراں، چوہنگ کے اطراف میں بونداباندی ہوئی،بوندا باندی سے سردی...

ویب ڈیسک