وٹامن ڈی کی کمی ہڈیوں کی کمزوری، تھکن اور درد کی وجہ بن سکتی ہے
اگر آپ اکثر ہڈیوں میں درد، عضلات کی کمزوری یا تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ صرف ورزش یا عمر کا اثر نہیں، بلکہ وٹامن ڈی کی کمی بھی اس کا اہم باعث بن سکتی ہے۔
وٹامن ڈی کو عام طور پر ’سن شائن وٹامن‘ بھی کہا جاتا...
میدان میں بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ غیر اخلاقی تھا، ہم نے تحمل دکھایا، سرفراز احمد
اسلام آباد:
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میدان میں بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ غیر اخلاقی تھا، میں نے پاکستانی پلیئرز کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان انڈر 19ٹیم کے کوچ شاہد انور، کپتان فرحان یوسف، اوپنر سمیر منہاس کے ہمراہ...
واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں اہم انکشافات؛ 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار
معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیتے ہوئے اپنے ایک آرٹیکل میں اہم انکشافات کیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی نشاندہی کی گئی اور کہا گیا کہ واشنگٹن کا “انڈیا فرسٹ” دور...
سال کی طویل ترین رات اورمختصر ترین دن آج
سال کی طویل ترین رات اورمختصر ترین دن آج ہے ۔ زمین کے شمالی نصف کرہ میں رات کا دورانیہ اپنی انتہاؤں تک پہنچے گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق یہ طویل ترین رات رات 8:03 منٹ سے شروع ہوگی۔ یہ دنیا کے شمالی حصے میں سال کا سب سے طویل...
سمیر منہاس نے 13 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
انڈر 19 ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سمیر منہاس نے 13 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
انہوں نے انڈر 19 کے سابق اوپنر سمیع اسلم کا ریکارڈ توڑا، سمیر منہاس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے بھارت کو بڑے مارجن سے فائنل میں ہرا کر غرور خاک...

