کرسمس پر ’’جنگل بیلز‘‘ نے منگولین روپ دھار لیا، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک انوکھا میوزیکل تجربہ اس وقت خوب دھوم مچا رہا ہے، جہاں کرسمس کا مشہور گیت ’’Jingle Bells‘‘ ایک بالکل نئے، غیر متوقع انداز میں سامنے آیا ہے۔ یہ نیا ورژن نہ صرف سننے والوں کو حیران کر رہا ہے بلکہ شوبز اور میوزک ٹرینڈز میں بھی...

بانی پاکستان کو خراج عقیدت؛ آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغام قائد‘ جاری

یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا، جس میں بانی پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ ملی  نغمہ قائداعظم کے فرمودات اور قیامِ پاکستان کی خاطر دی جانے والی قربانیوں اور تاریخی جدوجہد کی عکاس ہے، جو دشمنوں...

مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی فاتحہ خوانی

کراچی: قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی باوقار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ملک میں آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تقریب کے دوران پاک فوج...

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

کراچی:بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب...

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط؛ حکومت کا گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبے صرف گندم کا ایمرجنسی اسٹاک ہی اپنے پاس رکھیں گے، وفاق اور صوبے سال بھر کے لیے 62...

ویب ڈیسک