یوکرین میں یہودیوں کی 180 سال پرانی عبادت گاہ کو آگ لگا دی گئی؛ ملزم گرفتار
یوکرین کے شہر سدیگورا میں واقع تاریخی کنیسہ (یہودی عبادت گاہ) جسے کلویز قدیشہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،رات گئے نذرآتش کردیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کسی طرح کنیسہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا اور آگ لگادی۔
پولیس کا کہنا ہے...
ریاض میٹرو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
ریاض : ریاض میٹرو کو دنیا کے طویل ترین مکمل طور پر ڈرائیور لیس ٹرین نیٹ ورک کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے کے مطابق ’’یہ کارنامہ مملکت کی جدید اور پائیدار ٹرانسپورٹ سسٹمز کی ترقی میں...
نیٹکو کے ایم ڈی عثمان احمد کا اسلام آباد میں نیٹکو ساؤتھ اسٹیشن اور ورکشاپ کا دورہ
:اسلام آباد
نیٹکو کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سیکریٹری سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن، عثمان احمد نے گزشتہ روز نیٹکو ساؤتھ اسٹیشن اور ورکشاپ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے گاڑیوں کی موجودہ حالت، مرمت و دیکھ بھال کے انتظامات اور ورکشاپ کے عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران،...
وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت دے دی
:اسلام آباد
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا ریٹ کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کے دوران ایف بی آر...
ضمنی انتخابات سے متعلق فافن کی رپورٹ آ گئی
اسلام آباد : فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔
فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھوں پر انتخابی عمل کو منظم اور پرامن پایا...

