وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز کردیا۔
یہ لائسنسنگ اب بحال شدہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز ریجیم کے تحت کی جا رہی ہے، جس کا مقصد ملک میں محفوظ اور مجاز وی...
امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی منجمد،انڈیانا ہائی وے پرکئی گاڑیاں ٹکرا گئیں
کینیڈا سے آنےوالی ٹھنڈی ہواؤں نے امریکا کی کئی ریاستوں کو لپیٹ میں لے لیا،مشی گن میں تین روز سے جاری برفباری نے نظام زندگی منجمد کردیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسوری میں بھی سڑکیں برف سےڈھک گئیں،آئیووا اورکنساس سمیت کئی ریاستوں میں برفباری جاری ہے،انڈیانا ہائی وےپرمتعدد گاڑیاں...
پہلی بار بھنگ چکھنے کے بعد 8 گھنٹے تک ہنستا رہا، انوپم کھیر کا انکشاف
بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنے نوجوانی کے دور میں بھنگ اور چرس کے استعمال کا تجربہ شیئر کردیا۔
یوٹیوب چینل ’’ان فلٹرڈ‘‘ پر گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ پہلی بار چرس پینے کے بعد انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے آسمان، سڑک اور گاڑی سب حرکت...
پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشق ’’وارئیر-IX‘‘ کا باقاعدہ آغاز
پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے مشترکہ فوجی مشق ’’وارئیر- IX‘‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دو طرفہ (پاک چین) سالانہ انسدادِ دہشت گردی مشقوں کا نواں ایڈیشن ہے، جو...
شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2پولیس اہلکار شہید
شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حملے کے بعد گاڑی کو بھی آگ لگا دی گئی، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

