کے آئی یو کے طلبا کے لیے 4 ملین روپے کا اسکالرشب گرانٹ

کے آئی یو کے طلبا کے لیے 4 ملین روپے کا اسکالرشب گرانٹ عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء کے لیے 40لاکھ روپے اسکالرشپ کی مد میں گرانٹ دے دیا۔ اسلام آباد:پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے نے چین پاکستان دوستی کے تحت قراقرم انٹرنیشنل...

ملک بھر کے شہری رواں مہینے کے آخر میں ایک ساتھ 4چھٹیاں کر سکیں گے ۔

ملک بھر کے شہری رواں مہینے کے آخر میں ایک ساتھ 4چھٹیاں کر سکیں گے ۔ 25 دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ سرکاری و نجی ادارے بند...

شگر: وادیٔ اسکولی کے متاثرین کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کا مشترکہ ریلیف آپریشن شروع

شگر: وادیٔ اسکولی کے حالیہ متاثرین کی امداد کے لیے ضلعی انتظامیہ شگر اور پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے ریلیف سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ شدید سردی اور مشکل حالات میں گھرے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان کی تقسیم جاری ہے، جس کا مقصد انہیں فوری...

کراچی: 35ویں نیشنل گیمز ویمنز ہینڈبال، گلگت بلتستان نے سندھ کو 2-7 سے شکست دے دی

کراچی 35ویں نیشنل گیمز کے ویمنز ہینڈبال ایونٹ میں کل تین مقابلے منعقد ہوئے۔ اہم میچ میں گلگت بلتستان کی خواتین کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سندھ کی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی ۔ گلگت بلتستان کی ویمنز...

گلگت:نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کے زیر صدارت پاور سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے پاور سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بحران کی وجہ سے عوام کو مشکلات درپیش ہیں اور اذیت سے گزر رہے ہیں۔ عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کیلئے فوری اور...

ویب ڈیسک