یومِ آزادی؛ سعودی ریاض ایئر کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پاکستان کے یوم آزادی پر سعودی عرب سے براہ راست فضائی رابطے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن ریاض ایئر کل 14 اگست (یوم آزادی پاکستان) کے موقع پر پاکستان کے لیے باقاعدہ فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ اس سلسلے میں ریاض ایئر 14...
پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری
پاکستان کی 79ویں جشن آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں جشن کا بھرپور آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں وطنِ عزیز کے بے شمار رنگوں، بے مثال پہچان اور لازوال داستانِ عزیمت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
جشنِ آزادی...
پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کےلیے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے
پاکستانی نژاد کارڈ (پی او سی) کے حاملین پاکستان کے حج کوٹے سے حج کرسکیں گے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ذرائع کے مطابق پی او سی ہولڈرز کے لیے پاکستان کے مجموعی حج کوٹے کا صرف ایک فیصد مختص ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ پی او سی کے حامل افراد...
پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے اچانک استعفیٰ کیوں دیا؟ ٹرمپ نے بھی تصدیق کردی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کے رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں وائٹ ہاؤس کی بہترین پریس سیکریٹریز میں سے ایک قرار دیا۔ انہوں نے...
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
کراچی:
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ...

