برطانوی ہائی کمشنر کی وفاقی وزیر قانون کو پاکستانی طلبہ کے ویزہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستانی طلبہ کو ویزوں میں تاخیر کے حوالے سے درپیش مسائل حل کرائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی...

14 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے معاملے میں 14 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 46 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اطلاعات...

اسلام آباد: آن لائن جنسی بلیک میلنگ میں ملوث 111 چینی اور 3 ویت نامی گرفتار

اسلام آباد:  آن لائن جنسی بلیک میلنگ اور مالی فراڈ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، این سی سی آئی اے اسلام آباد نے 111 چینی اور 3 ویت نامی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ملکی شہریوں کو آن لائن جنسی گفتگو میں پھانس کر...

پاکستانی طالبہ دیا بھاٹیا کا یونیورسٹی آف لندن کے ایل ایل بی آنرز میں عالمی ریکارڈ، تقریب کا انعقاد

اسلام آباد کے نجی کالج کی طالبہ دیا انیل بھاٹیا نے یونیورسٹی آف لندن کے 3 سالہ ایل ایل بی آنرز میں 10 ڈسٹنکشنز حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، اور اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ سے آئے اساتذہ...

مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس چمٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

فلپائن میں مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس کے چمٹ جانے کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آکٹوپس نے اپنے متعدد بازو مچھیرے کے چہرے کے گرد مضبوطی سے لپیٹ رکھے ہیں...

ویب ڈیسک