خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران نے کھلی وارننگ جاری کر دی

تہران: ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات یا نمازِ جنازہ کے دوران اسرائیل یا امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو ایران اس کا انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی...

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی طاقت بڑھا دی، نئے جنگی جہاز اور ہزاروں میرینز تعینات

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ دوسرا میرین ایکسپیڈیشنری یونٹ لے جانے والے بحری جہاز اس وقت مشرقِ وسطیٰ میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں، جس کے بعد خطے میں امریکی فوجی موجودگی مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ سینٹکام نے اپنے بیان میں کہا کہ...

لاہور؛ زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ منہدم، 8 سالہ بچہ جاں بحق

باغبانپورہ کے علاقے ویمن کالج روڈ کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ اچانک منہدم ہونے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تین منزلہ زیرِ تعمیر مکان کی تیسری منزل پر تعمیراتی کام...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں کے بعد ایک ہفتے کے قومی سوگ کا اعلان، ہلاکتیں 2300 سے تجاوز کر گئیں

​​​​​​​کاراکاس: وینزویلا میں حالیہ تباہ کن زلزلوں سے ہونے والے بڑے جانی و مالی نقصان کے بعد حکومت نے ملک بھر میں ایک ہفتے کے قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ امدادی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے...

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستان کس نمبر پر آیا؟

لندن: عالمی شہرت یافتہ ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جولائی سے دسمبر 2026 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں ایک بار پھر ایشیائی ممالک نے نمایاں برتری حاصل کی ہے، جبکہ پاکستان کا پاسپورٹ بدستور کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل...

ویب ڈیسک