فیفا ورلڈ کپ، سابق عالمی چیمپئن اسپین نے 16 سال بعد راؤنڈ 16 میں قدم رکھ دیے

LOS ANGELES:  اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں 16 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے آسٹریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل  کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے ابتدا ہی سے...

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

لندن:  انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نیٹ اسکیور-برنٹ کی ذمہ دارانہ بیٹنگ اور بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو 40 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دی اوول میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ابتدا میں...

پاک بھارت جنگ میں 11 طیارے تباہ ہوئے، ٹرمپ کے بیان پر مودی سرکار منہ چھپانے لگی

واشنگٹن:  معرکہ حق میں ذلیل اور رسوا ہونے والی بھارت کی مودی سرکار کے لیے ایک دفعہ پھر کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی ہے کیونکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے تباہ ہونے کا ذکر کیا ہے۔ امریکی...

سبمرین کیبل کی مرمت مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی، پی ٹی اے

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سبمرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 (SMW5) میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کامیابی سے دور کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق بحال ہو گئی...

شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے آخری دیدار کا آغاز ہو گیا، تہران میں رقت آمیز مناظر

تہران:  ایران کے سابق شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا جسد خاکی تہران کے امام خمینی حسینیہ سینٹر میں رکھا گیا ہے تاکہ عوام، رہنما اور معزز شخصیات آخری دیدار کر سکیں۔ دارالحکومت تہران میں...

ویب ڈیسک