پیرو میں 5.5 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں
پیرو میں 5.5 شدت کے زلزلے سے اب تک 6 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو کے وسطی اینڈیز کے علاقے میں 5.5 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ تقریباً 300...
روسی کے یوکرین پر حملے، 8 افراد ہلاک
روس نے یوکرین میں بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملوں سے حملہ کیا جس میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حملے میں 8 افراد کی ہلاکت کے علاوہ بحیرہ اسود میں ایک شہری کارگو جہاز پر ایک الگ حملے میں عملے کے پانچ...
فیفا ورلڈکپ: فتح کے بعد لامین یمال کا ننھے بھائی کے ساتھ جذباتی جشن وائرل
فیفا ورلڈکپ 2026 میں اسپین کی فتح کے بعد نوجوان سپر اسٹار لامین یمال کا ننھے بھائی کے ساتھ جذباتی جشن وائرل ہوگیا۔
اسپین نے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا تو جشن کے دوران سب میچ کے...
’ان کے پاس نہ بجٹ ہے اور نہ اوقات‘، ’تماشہ 5‘ میں انٹری کی افواہوں پر علیزے شاہ کا جواب
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ریئلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ میں شرکت سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر جواب دے دیا۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک پوسٹ میں مداحوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ علیزے شاہ کو ’تماشا سیزن 5‘ میں دیکھنا چاہتے ہیں، جس...
ترکیہ میں کرپشن کے الزام میں میئر اور اُن کا شوہر گرفتار
ترکیہ کے صوبہ کوکیلی میں ازمیت میونسپلٹی کے میئر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ازمیت کی میئر فاطمہ کپلان حریت اور ان کے شوہر مرات حریت سمیت 31 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
فاطمہ کپلان حریت اور ان کے شوہر...

