ترکیہ میں کرپشن کے الزام میں میئر اور اُن کا شوہر گرفتار

ترکیہ کے صوبہ کوکیلی میں ازمیت میونسپلٹی کے میئر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ازمیت کی میئر فاطمہ کپلان حریت اور ان کے شوہر مرات حریت سمیت 31 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ فاطمہ کپلان حریت اور ان کے شوہر...

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی اہلیہ اوشا وینس نے اپنے چوتھے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 150 سے زائد سالوں میں پہلی بار ہے جب کسی موجودہ نائب صدر کے ہاں پہلا بچہ پیدا ہوا ہے۔ بچے کو ایلک نیل کا نام دیا گیا...

اسپین بیک وقت مردوں اور خواتین کے فیفا ورلڈکپ جیتنے والا پہلا ملک بن گیا

اسپین نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول فیران ٹوریس نے اضافی وقت کے 106ویں منٹ میں...

’انگلی نہیں ٹوٹی‘، علی حیدرآبادی نے اہلیہ کی میڈیکل رپورٹ کو عدالت میں چیلنج کر دیا

ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے اپنی اہلیہ کی میڈیکل رپورٹ کو لاہور کی ضلع کچہری میں چیلنج کرتے ہوئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی۔ علی حیدر آبادی نے اپنے وکیل رانا انتظار حسین کے ذریعے عدالت میں درخواست جمع کرائی جس میں مؤقف اختیار...

بھارت: اسپتال میں چھت سے پنکھا گرنے پر مریض ہلاک

بھارت میں ایک بڑے سرکاری اسپتال میں 42 سالہ مریض ناہموار چھت سے پنکھا گرنے پر ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری متعدد امراض میں مبتلا تھا۔ ہفتے کی رات اس کے خاندان اور طبی عہدیداروں کے مطابق چھت کا پنکھا گرنے سے اس کی موت ہوگئی۔ مقامی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق 42 سالہ محمد اکبر کو...

ویب ڈیسک