پرنس رحیم کا دورہ — امن، محبت اور وحدت کا پیغام
اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا، ہز ہائی نس پرنس رحیم آغا خان کا پاکستان کا تاریخی، روح پرور اور یادگار دورہ بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوگیا۔
یہ دورہ محض ایک مذہبی رہنما کی آمد تک محدود نہیں تھا بلکہ اس نے پاکستان، خصوصاً گلگت بلتستان اور چترال کے عوام...

