محکمہ خزانہ گلگت بلتستان اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے درمیان ریونیو نظام کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے معاہدے پر سیکریٹری خزانہ نجیب عالم اور سیکریٹری...
محکمہ خزانہ گلگت بلتستان اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے درمیان ریونیو نظام کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے معاہدے پر سیکریٹری خزانہ نجیب عالم اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ رحیم گل نے دستخط کیے، جبکہ اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد بھی موجود تھے۔اس معاہدے کے تحت لوکل...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے صوبائی سیکریٹری خزانہ کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے صوبائی سیکریٹری خزانہ کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے فنانشل مینجمنٹ اور وسائل کا صحیح استعمال لازمی ہے۔
ترقیاتی بجٹ کے ریلیز اور...
گلگت,نیشنل بینک اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی کے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ ہورہا ہے۔
گلگت
نیشنل بینک آف پاکستان اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی سے متعلق معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے کے تحت تمام مالیاتی لین دین اب مکمل طور پر آن لائن انجام دیا جائے گا۔اس اقدام سے ٹرانزیکشنز نہ صرف بروقت اور شفاف ہوں گی بلکہ نظام...
ہزہائنس شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم نے اعلیٰ تعلیم تک رسائی کو مزید آسان بنانے کے لیے ایک تاریخی فیصلہ
ہزہائنس شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم نے اعلیٰ تعلیم تک رسائی کو مزید آسان بنانے کے لیے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے طویل عرصے سے جاری میرٹ پر مبنی انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کو مکمل طور پر گرانٹ میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ اعلان انہوں نے...
گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
اسلام آباد: گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید...

