ڈاکٹروں نے کان کو زندہ حالت میں رکھنے کیلئے خاتون کے پیر سے جوڑ دیا
مختلف اعضاء کی پیوند کاری کے بارے میں تو آپ نے کافی سنا ہوگا تاہم پیر پر کان کا پیوند لگانا یقیناً ایک چونکہ دینے والا عمل ہے ایسی ہی ایک سرجری چین میں کی گئی۔
چین سے تعلق رکھنے والی خاتون کا بایاں کان کسی حادثے کے نتیجے میں...
الیکشن کمیشن جی بی نے عام انتخابات 2026 کا شیڈول جاری کر دیا؛ کاغذاتِ نامزدگی 15–22 دسمبر، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی
گلگت
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان(تمغہ شجاعت) نےگلگت بلتستان کے عام انتخابات 2026 کا شیڈول جاری کردیا۔
اس سلسلے میں چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق انتخابی...
عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے زور ڈالے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے زور ڈالے۔
ترکمانستان کی مستقل غیر جانبداری کی 30 سالہ سالگرہ پر منعقدہ عالمی فورم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا...
اسکائی ڈائیور ہوا میں معلق، جہاز کے ونگ سے پھنسنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
آسٹریلوی حکام نے ایک خطرناک واقعے کی دل دہلا دینے والی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک اسکائی ڈائیور ہزاروں فٹ کی بلندی پر ہوائی جہاز کے ونگ سے پچکنے کے بعد ہوا میں معلق رہ گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکائی ڈائیور نے اپنا پیراشوٹ...

