یکم جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2026 بروز جمعرات کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
تاہم،...
چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر
پچاسویں چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر ہوگیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ وفاقی وزیر داخلہ ، چیف سیکرٹری پنجاب اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
آئی ایس پی آر...
بچوں کی پرورش کے لیے دنیا کے بہترین ممالک وہ سمجھے جاتے ہیں جہاں تعلیم، صحت، حفاظت، والدین کے حقوق اور مجموعی معیارِ زندگی...
بچوں کی پرورش کے لیے دنیا کے بہترین ممالک وہ سمجھے جاتے ہیں جہاں تعلیم، صحت، حفاظت، والدین کے حقوق اور مجموعی معیارِ زندگی باقی ممالک سے بہتر ہو۔
عالمی رپورٹس اور عمومی درجہ بندیوں کی بنیاد پر درج ذیل ممالک اکثر سرفہرست رہتے ہیں:
1. فن لینڈ
یہاں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام...
2025; دنیا بھر کی اہم جنگوں اور تنازعات میں کتنے لاکھ افراد موت کا شکار ہوئے؟
حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں شدید اور دور رس تنازعات کا ایک ایسا سلسلہ دیکھنے میں آیا ہے جو کئی دہائیوں میں پہلی بار اس پیمانے پر سامنے آیا ہے۔
2025 میں یوکرین، غزہ اور سوڈان کی جنگیں اپنے تیسرے یا چوتھے سال میں داخل ہو چکی ہیں، جبکہ...

