وزیرِ اطلاعات گلگت بلتستان غلام عباس کا سکردو میں پرتپاک استقبال
سکردو: نگران صوبائی وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد سکردو پہنچنے پر علاقے کے عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
سکردو آمد پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیر کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر...
کیو ٹپ میں کیو کا مطلب کیا ہے؟
کانوں کی صفائی کے لیے اکثر افراد کیو ٹپ (Q-Tip) یا کاٹن بڈز کا استعمال کرتے ہیں۔
کانوں کی صفائی سے ہٹ کر انہیں مختلف کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کریم یا تیل لگانے یا ایسی جگہوں کی صفائی جہاں تک رسائی مشکل ہوتی ہے۔
ایسا بھی...
بنگلادیش ایئر فورس کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
راولپنڈی: بنگلادیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہوئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دفاعی...
جولائی تا دسمبر 2025: تنخواہ دار طبقے نےکتنا انکم ٹیکس ادا کیا؟
جولائی تا دسمبر 2025 میں تنخواہ داروں کی انکم ٹیکس ادا کرنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق جولائی تا دسمبر تنخواہ داروں نے 266 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، انہوں نے مجموعی انکم ٹیکس کا تقریباً 10 فیصد ادا کیا۔
تنخواہ دار کا ادا کیا...
شائننگ بھارت میں تعلیم کے نام پر فراڈ اور جعل سازی: عالمی سطح پر تشویش
کراچی: نام نہاد شائننگ بھارت میں تعلیم کے نام پر فراڈ اور جعل سازی کے الزامات دنیا بھر میں سامنے آ رہے ہیں۔
امریکی اور آسٹریلوی اداروں کی رپورٹس کے مطابق، بھارت جعلی ڈگریوں، بینک اسٹیٹمنٹس اور پیدائش یا شادی کے سرٹیفکیٹس کی فروخت کا عالمی مرکز بن چکا ہے۔
آسٹریلوی...

